مظفرگڑھ: المناک حادثہ پیش آگیا، پورے شہر میں صف ماتم بچھ گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 31, 2017 | 07:02 صبح

ملتان (ویب ڈیسک) مظفر گڑھ میں آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل سے ٹکر میں 3سگے بھائیوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثے مظفر گڑھ کے قصبہ گرمانی کے قریب پیش آیا ،حادثے میں آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار4افراد کو کچل دیا ،مرنے والوں میں 3بھائی اور ایک کزن شامل ہے۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد آئل ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا ہے ،جس کی گرفتاری کے لئے کوشش جا

ری ہے