یا اللہ خیر: پاکستانی نجی آئرلائن ”سیرین آئیر” کے جہاز کوحادثہ پیش آگیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 06, 2017 | 12:35 شام

حال ہی میں اندرون ملک اپنی سروس کا آغاز کرنے والی نجی آئر لائن ”سیرین آئیر” کے طیارہ اسلام آباد ائر پورٹ پر ٹیکسی کے دوران گاڑی سے ٹکراگیا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کو صبح ساڑھے 10بجے نجی آئر لائن ”سیرین آئیر” ٹیک اف سے قبل انجن میں خرابی پیش آئی ،بروقت ریسکیو آپریشن کے ذریعے عملہ سمیت500مسافروں کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا،ایئرپورٹ حکام کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن کا طیارہ گاڑی سے ٹکرا گیا، حکام کے مطابق طیارے کو لینڈنگ کے بعد ٹو کر کے لایا ج

ا رہا تھا، ٹو ہک ٹوٹنے کے باعث طیارہ پھسل کر گاڑی سے ٹکرا گیا۔ واضح رہے کہ سیرین آئر نے کچھ دن قبل ہی صرف اندرون ملک اپنی سروس کا آغاز کیا تھا۔