کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے؟؟؟ عربی و قطری شہزادوں کے دیس سے اداکارہ میرا کے بارے میں ناقابل یقین خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 17, 2017 | 12:01 شام

 

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) اداکارہ میرا عرب امارات کی فلاحی تنظیم کی سفیر خیرسگالی بن گئیں۔

انہوں نے گزشتہ روز چیئرمین سہیل محمد الزرونی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ ادکارہ میرا نے کہا کہ فلاحی تنظیم کیلئے سماجی خدمات سرانجام دے کر بہت خوشی ہوگی، پہلے بھی ہرممکن طورپر فلاحی کاموں کوترجیح دیتی ہوں ، اب اس کام پر مزید توجہ دوں گی۔