ایک ایسا اشتہار جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 26, 2017 | 18:09 شام

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں خواتین کوجنسی طورپرہراساں کرنے کے واقعات کے بعدایک ایسااشتہاربنا ڈالاجس نے پورے بھارت کوہلاکررکھ دیااس اشتہارمیں ایک سرکاری دفترمیں کام کرنے والی خاتون ملازمہ جس پرایک افسرلٹوہوتاہے اوراس خاتون کودیکھنے کے بہانے اس کوباربارکام سے بلاتاہے جبکہ ایک بارتواس نے حدہی کردی خاتون کوبلاتاہے اورکہتاہے کہ جوفائل آپ نے دی تھیوہ ادھرہی کہیں پڑی ہے آپ تلاش کرکے مجھے دیں جب خاتون فائل تلاش کرکے افسرکودیتی ہے اوراس کی تفصیلات بتاتی ہےتوافسراس کودیکھنے لگ جاتاہ

ے خاتون سمجھ جاتی ہے کہ افسرمجھے نوٹس کررہاہے تووہ اسے ایسی کھری کھری سناتی ہے کہ سارا دفتر اکٹھا ہو جاتا ہے اور وہ بڑی بے خوفی سے سب کے سامنے اس کی عزت کا جلوس نکالتی ہے اور کی میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ اس لڑکی کو خاموش کروا دے ۔