اڈیالہ جیل کی صفائی مگر کس کے لئے؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 27, 2016 | 17:53 شام


لاہور (خصوصی رپورٹ)
 حکومت نے اڈیالہ جیل خالی کر کے اس کی صفائی شروع کرادی ہے۔ بظاہر یہ صفائی پی ٹی آئی کے لیڈروں اور سرگرم کارکنوں کو گرفتار کرکے اس جیل میں بند کرنا ہے۔مگر یہ ان لوگوں کومحفوظ رکھنے کے کام بھی آسکتی ہے،اگر ایسا ہوا تو یہ پہلی بار نہیں ہوگا۔1977ءکی بھٹو کے خلاف پی این اے کی تحریک کے دوران بھی اس کی لیدرشپ کو گرفتار کرکے جیل میں رکھا جارہا تھا اور پھر جنرل ضیاءالحق نے بھٹو صاحب کی حکومت الٹائی تو خود ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے ساتھی اسی جیل میں قید کئے گئے ت

ھے۔ن لیگ شاید ہوش کے ناخن لے کر تاریخ کو دہرانے سے باز رہے۔