اے دل ہے مشکل کاٹریلر
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 10, 2016 | 14:32 شام
کرن جوہر کی فلم ‘اے دل ہے مشکل’ کا ٹریلر سے ہی امید کی جا رہی تھی، فلم میں رنبیر۔ایشوریہ کی زبردست کیمسٹری دیکھنے کو ملی ہے۔ساتھ ہی فلم میں انوشکا اور ایشوریہ کے کمپلیکس کردار ہیں۔ایسا لگ رہا ہے کہ فلم کی کہانی ایک سائڈلو پر مبنی ہے۔ فلم میں ایشوریہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور اس میں ان کے رنبیر کپور کے ساتھ کئی انٹیمیٹ سینس بھی ہیں۔ریلیز ہونے کے کچھ دیر بعد ہی یہ ٹریلر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ فلم میں ایشوریہ ایک پوئییٹ کے کردار میں نظر آ رہی ہیں۔ وہیں انوشکا ایک ٹوٹے پریوار کی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم میں رنبیر، ایشوریہ، انوشکا کے علاوہ فواد خان بھی اہم کردار میں ہیں. یو ٹیوب پر ٹریلر کوکافی ویوز ملے ہیں۔