ہنگامہ کرنیوالے رکن کا اسمبلی میں داخلہ بند

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 27, 2017 | 14:06 شام

اسلام آباد:(مانیٹرنگ) قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے ایک اہم کردار ، شہریار آفریدی ، کی رکنیت ، کچھ عرصہ پہلے سے ہی معطل ہے ، الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات اور گوشوارے جمع نہ کرانے پر ، این اے 14 کوہاٹ سے منتخب رکن قومی اسمبلی ، شہریار آفریدی ، کی رکنیت معطل کی تھی جو اب تک بحال نہیں کی گئی ۔ یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رکنیت معطل ہونے کے باوجود ، تحریک انصاف کے ایم این اے ، ایوان میں کیسے چلے گئے ؟۔دوسری جانب  آج میڈیا سے گفتگو میں ، شیریں مزاری نے دعویٰ کیا تھا کہ شہریار آفریدی اپنے گوشو

ارے  جمع کرا چکے ہیں ، ۔قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے ایک اہم کردار شہریار آفریدی کی رکنیت معطل ہے۔