ایک اور بری خبر اور دل دہلا دینے والی خبر آگئی ،ایک اور جہاز گر کر تباہ سوار تمام افراد ہلاک

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 30, 2016 | 08:38 صبح

کولمبیا میں ایک کارگو طیارہ کی کریش لینڈنگ کے بعد گرکرتباہ ۔ پانچ افراد جاں بحق ۔غیر ملکی خبرساں اداروں کے مطابق بوئنگ 727کارگو طیارہ نے جرمنی کے اولان ائرپورٹ سے ٹیک آف کرنے کے کچھ وقت بعد کھیتوں میں کریش لینڈنگ کی جس میں چھ افراد سوار تھے اور پانچ جاں بحق ہوگئے۔