ایفی ڈرین کیس کو پھر پر لگ گیے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 07, 2016 | 07:18 صبح

 

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کے حکم پر ایفی ڈرین کیس کو بحال کر دیا گیا ہے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد منشیات عدالت نے سپریم کورٹ کے حکم پر ایفی ڈرین کیس کو دوبارہ بحال کر نے کا حکم سنا دیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت نے کیس کو انسداد منشیات ایکٹ کے تحت چلانے کا حکم دیا ہے جس سے کیس میں نامزد 14ملزموں میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔ کیس میں سابق وزیر شہاب الدین حنیف عباسی اور موسیٰ گیلانی سمیت 14ملزم نامزد ہیں ۔ ج

ون 2014ءکو کیس داخل دفتر کر دیا گیا تھا جس کے بعد اب سپریم کورٹ کے حکم پر اسے دوباہ بحال کردیا گیا ہے ۔