ظیارہ تباہی پر ایئر لائنز کے سربراہ کو گرفتار کرلیا گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 08, 2016 | 15:25 شام

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ) مسافر طیارے کی تباہی کی ذمہ داری عائد کرتے ہوئےلامیاائیر لائن کے سربراہ  کو گرفتار کرلیا گیا۔۔ واضح رہے ائیر لائن کا طیارہ گزشتہ 28نومبر کو کولمبامیں گر کر تباہ ہوگیاتھاجس میں تقریباً71افراد سوارتھے جو کہ سارے کے سارے ہلاک ہوگئے تھے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ہلاک شدگان میں برازیلی فٹبال کلب کے کھلاڑی بھی شامل تھے ۔ جو کہ ٹورنامنٹ کافائنل کھیلنے جارہے تھے ۔جس کی وجہ سے اب اس طیارے کی تباہی کی تحقیقات کے سلسلے میں لامیا ائیر لائن کے سربراہ ریٹائر ڈ ائیر فورس جنرل گسٹا فوروگا س حراس میں لے لیاگیا ہے۔ لامیا ائیر لائن کے سربراہ ریٹائر ڈ ائیر فورس جنرل گسٹا فوروگا س کو حراست میں لیاگیا ہے۔