انٹرنیٹ پر دوستی: ملائیشین خاتون پاکستانی نوجوان کو ملنے لاہور پہنچ گئی ، لیکن پھر اس نوجوان نے کیا کیا؟ جان کرہر لڑکی گھبرا جائے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 04, 2017 | 22:07 شام


لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ )ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونے والی دوستی مہنگی پڑ گئی،پاکستانی دوست لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ کرخود غائب ہو گیا۔ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی دوشیزہ راشدہ نور کی فیس بک پر پاکستانی نوجوان سے دوستی ہو گئی اور وہ اس سے ملنے کیلئے گزشتہ ماہ 28دسمبر کو کوالالمپور سے لاہور پہنچی۔ لڑکی کے مطابق پاکستانی نوجوان نے اسے 7روز تک مردان میں اپنے ہمراہ رکھا اور منگل کی صبح لاہور ائیر پورٹ پر بٹھا کر خود غائب ہو گیا۔ راشدہ نور کے مطابق پاکستانی دوست ا ب اس سے

رابطہ نہیں کر رہا جبکہ اسکے پاس واپس جانے کیلئے بھی وسائل نہیں۔