بریکنگ نیوز : اسلام آباد میں ہائی الرٹ۔۔۔ تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 21, 2017 | 10:03 صبح

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پارا چنار دھماکے کے بعد اسلام آباد کی سیکیورٹی سخت کردی گئی،تمام اہم عمارتوں اور تعلیمی اداروں میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔

ہفتہ کو پولیس کے مطابق پاراچنار میں ہونے والے دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ،تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ تمام اہم عمارتوں اور تعلیمی اداروں میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ قریبی رہائشوں کو شناختی کارڈ دیکھانے کے بعد جانے کی اجازت ہے۔