امریکہ: سخت ترین جیل میں قیدیوں نے آزادی کے حصول کے لیے آج کیا طریقہ اختیار کیا ہے ؟ جانیے اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 17, 2016 | 05:34 صبح

برمنگھم(ویب ڈیسک)ونسن گرین جیل میں ہنگامہ آرائی،قیدیوں نے جیل کے مختلف حصوں پر قبضہ کر کے آگ لگادی۔

تفصیلات کے مطابق ونسن گرین جیل میں ہنگامہ آرائی،قیدیوں نے آگ لگادی ،برمنگھم جیل میں ہنگامہ آرائی دوپہر کے وقت شروع ہوئی،برمنگھم:جیل میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہوگئے،جبکہ ایک زخمی قیدی کی حالت تشویش ناک ہے۔جیل میں ہنگامہ آرائی گارڈ سے چابیاں چرانے کے بعد شروع ہوئی، قیدیوں نے جیل کے مختلف حصوں پرقبضہ کررکھاہے، قیدیوں کی ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لئے فورس طلب کرلی