10 ملین ڈالر کی منگنی کی انگوٹھی بھی کام نہ آئی،ایک اور مشہور امریکی حسینہ نے طلاق لے لی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 28, 2016 | 15:01 شام

نیویارک (ویب ڈیسک)امریکی گلوکارہ ماریہ کارے اور آسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی۔ دونوں کے مابین علیحدگی ماریہ کی شاہ خرچی ہے جبکہ ماریہ دونوں کی ذاتی زندگی کو ایک رئیلٹی شو میں ایکسپوزکرنا چاہتی تھیں۔ جس پر اختلافات شدتاختار کر گئے ۔ واضح رہے کہ دونوں کی منگنی اس سال جنوری میں نیویارک میں ہوئی تھی منگنی میں جیمز پیکر نے ماریہ کو 10 ملین ڈالر مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی پہنائی تھی بتایا گیا ہے کہ علیحدگی کے باوجود انگوٹھی ماریہ کے پا س ہی رہے گی اس سے واپس نہیں لی

جائیگی۔(ش س۔ع)