شیراں دے پتر شیر: کل مال روڈ پر خود کش حملے کی زد میں آنے والا یہ نوجوان کون ہے ؟ جان کر آپ اس کی ہمت کی داد دیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 14, 2017 | 09:26 صبح

لاہور (ویب ڈیسک)مال روڈ خود کش دھماکے میں صدارتی ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ اظہر حسین جعفری مرحوم کا بیٹا عون جعفری بھی اپنے فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے شدید زخمی ہوگیا۔ جرأتمند باپ کا بیٹا اپنے زخموں کی پروا نہ کرتے ہوئے حوصلے کے ساتھ ایمبولینس کی طرف چل کر گیا اورذرا بھی اپنے حواس کو بے قابو نہ ہونے دیا۔