موبائل ایکسپرٹ ہونا ضروری نہیں،خود اپنے سمارٹ فون کی سپیڈ بڑھائیں۔۔حیرت انگیز طریقہ سامنے آگیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 20, 2017 | 10:49 صبح

 
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)موبائل ایکسپرٹ ہونا ضروری نہیں اب آپ خود اپنے موبائل فون کی سپیڈ اس حیرت انگیز طریقے سے بڑھا سکتے ہیں۔ یہ طریقہ اینڈرائڈ کے تازہ ترین ورڑن لالی پاپ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ہے۔٭ موبائل سیٹنگز میں “About Phone” پر کلک کریں۔٭ اب یہاں موجود آپشن “Build Number” پر اس وقت تک کلک کریں جب تک آپ کے سامنے یہ
میسج نہ آ جائے ”You are now a developer“٭ اب ”Back“ کا بٹن دبائیں تو یہاں آپ کو ایک نئی آپشن &rd

quo;Developer Options“ ملے گی۔ اس پر کلک کریںاور ونڈو میں نیچے کی جانب سکرول کریں، یہاں آپ کے سامنے “Window animation scale” ، “Transition animation scale” اور “Animator duration scale” کی آپشنز آ جائیں گی، ان تینوں آپشنز پر بار باری کلک کریںتو ان میں موجود ڈیفالٹ Animation scale جو کہ 1x سامنے آجائے گی ، اب اس کو تبدیل کر کے .5x کر دیں۔آخر میں اپنے موبائل فون کو ری سٹارٹ کریں اور حیرت انگیز سپیڈسے لطف اندوز ہوں۔