سعودی فضائیہ طاقتور عرب فورس میں پہلے نمبر پر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 08, 2017 | 07:34 صبح
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ناقابل تسخیر دفاعی صلاحیت کو عالمی سطح پر تسلیم کر لیا گیا اور اس طر ح سعودی فضائیہ طاقت ورعرب فورس میں پہلے نمبر پر آگئی۔ روسی اسپوٹنیک ایجنسی کی تازہ رپورٹ میں سعودی عرب کی فضائی دفاعی صلاحیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا گیا مملکت 10 طاقت ور ترین ایئرفورسز میں پہلے نمبر پر ہے۔ جس کی خد مات گراں قدر ہیں۔۔۔