اردگان نے پاکستانی اخبارنویسوں کی بھی خبر لی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 17, 2016 | 11:21 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ  )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آج کے پاکستانی اخباروں میں چند کالم نگاروں نے معصومانہ ریمارکس دئیے ہیں جن کی تائید نہیں کرتے ۔
وزیراعظم ہاوس میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی صحافیوں نے ترکی میں جمہوریت کا ساتھ دیا جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ آج کے پاکستانی اخباروں میں چند کالم نگاروں نے معصومانہ بیان دئیے ہیں ،ہم ان نا موافق ریمارکس کی تائید نہیں کرتے نہ ہی ایس

ے ریمارکس کو خوش آمدید کہتے ہیں کیونکہ جن لوگوں کا تذکرہ کیا گیا وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے جب ہم غیر معمولی تجربات سے گزر رہے تھے ۔