فیس بک پر لڑکی بن کر دوسروں کو بیوقوف بنانے والے لڑکے کی شامت آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 11, 2017 | 11:39 صبح

لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ )سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری نے لڑکی کا جعلی فیس بک اکاو¿نٹ بنانے والے ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔


سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ملزم فہیم السلام کے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے بتایاکہ ملزم پر لڑکی کی جعلی فیس بک آئی ڈی بناکر دھمکیاں دینا ثابت ہوا ہے، اس کے علاوہ ملزم جعلی اکاو¿نٹ پر نازیبا گفتگو بھی کرتا رہا، ملزم کسی رعایت کا حقدار نہیں اس کی ضمانت مسترد کی جائے۔