یہ سیاست ہے ذرا سنبھل کے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 14, 2017 | 04:41 صبح
کراچی (مانیٹرنگ) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے خواتین سے متعلق بیان دینے پر خورشید شاہ کو معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔ جمعرات کو آصفہ بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا خواتین سے متعلق پارلیمنٹ میں بار بار بیانات دیئے جاتے ہیں۔ خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کئے جاسکتے امید ہے خورشید شاہ اس پر معذرت کریں گے۔