برف میں چھپاآتش فشاں،ڈھائی سوسال بعد اچانک پھٹ پڑاپھوار سات ہزار میٹر بلند ہے ۔
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 29, 2017 | 20:28 شام
ماسکو(مانیٹرنگ)سائنسدانوں کےمطابق کمبالنی آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ حیرت انگیزہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑا کاخطرہ بھی ہے ۔برفانی پہاڑوں سے نکلتا لاوااوراس سے اڑتی راکھ 7ہزار میٹرتک بلند ہیں، فضا میں راکھ کے بادلوں کے باعث علاقے میں الرٹ جاری کردیاگیاہے ۔