بھارت نے پھر بارڈر پر حملہ کردیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 06, 2017 | 09:41 صبح

لاہہور(مانیٹرنگ)آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ظفر وال سیکٹر پر ورکنگ باؤنڈری پر اپنی توپوں اور بندوقوں کے منہ کھول دئیے، بلااشتعال فائرنگ کے دوران شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیاترجمان پاک فوج کے مطابق پاک رینجرز کے جوانوں نے دشمن کو اسی کی زبان میں جواب دیا اور بھرپور انداز سے جواب دیتے ہوئے سرحد پار سفاک دشمن کی چوکیوں کو نشانہ بنایا،جوانوں کی جوابی کارروائی کے بعد بزدل دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں۔
بھارتی فوج اس سے پہلے بھی سرحدی معاہدے کی خلاف ورزی کرتی رہی، بھارتی فوج کی فائرنگ

سے ناصرف جوان بلکہ درجنوں معصوم شہری بھی شہید ہو چکے ہیں.