زمانہ قدیم میں عورت کا سٹیٹس اور آج کی عورت

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 13, 2017 | 19:05 شام

رسول اللہ ﷺ سے قبل زمانہ قدیم میں عورت کے کتنے سٹیٹس تھے؟اور جنسی تعلقات کیسے قائم کیے جاتے تھے؟

رسول اللہ ﷺ سے قبل زمانہ قدیم میں عورت کے دو سٹیٹس چلے آرہے تھے۔
ایک باعزت:خاندانی خاتون کس کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے لیے باقاعدہ نکاح کیا جاتا تھا۔
دوسری لونڈی:منڈیوں میں بکنے والی ،قابل فروخت عورت جس کو لونڈی کہا جاتا تھا۔لونڈی کا سٹیٹس یہ تھا کہ جو بھی اس کا ریٹ لگا کر اس کو خرید لیتا وہ اسی کی ہو جاتی اور اس کے ساتھ اس کا مالک بغیر نکاح کے جنسی تعلقات قائم کر سکتا تھ

ا۔اسے تقریباََ قانونی حیثیت حاصل تھی۔اسلام نے غلامی کے تصور کی حوصلہ شکنی کی اور غلاموں اور لونڈیوں کو آزاد کروا دیا۔لیکن آج پھر کچھ لڑکیاں اپنے آپ کو باعزت ،خاندانی اور نکاح کے ذریعے گھر کی مالکن کے مرتبے سے گرا کر وہی لونڈی کے درجے پر لے آئی ہیں اور اس جدید دور کی لونڈی کا نام ہے گرل فرینڈ ۔جس کے بارے میں ابن آدم کا دعویٰ ہے کہ وہ اس کو گھٹیا سے گفٹ اور چند بار کی شاپنگ کے عوض خرید لیتا ہے ۔سوچنا عورت کو چاہےے کہ وہ نکاح کر کے گھر بسانا چاہتی ہے یا گرل فرینڈ بن کر کسی کے لیے ٹائم پاس بننا چاہتی ہے۔سو چئے گا ضرور۔۔۔

نوٹ:اگر آپ بھی اپنا کوئی کالم،فیچر یا افسانہ ہماری ویب سائٹ پر چلوانا چاہتے ہیں تو اس ای ڈی پر میل کریں۔ای میل آئی ڈی ہے۔۔۔۔

bintehawa727@gmail.com

ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہوں گے۔