ماہرین کے مطابق عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 07, 2016 | 21:15 شام
سڈنی (شفق ڈیسک) آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی میں ہونیوالی حالیہ تحقیق کے مطابق تنہائی کا شکار عورتیں فیس پر زیادہ سے زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں۔ تحقیق میں ایسی 1000عورتوں کے فیس بک کے استعمال کا جائزہ لیا گیا جو سخت قسم کی تنہائی کا شکار تھی۔ اس دوران وہ اپنا زیادہ وقت فیس بک پر گزارتی تھی تحقیق کے مطابق ایسی عورتوں نے فیس بک پر وقت گزارتی ہیں۔ پچھلے سال بھی ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں یہی کہا گیا تھا کہ تنہائی کا شکار عورتیں اپنا زیادہ وقت فیس بک پر گزارتی ہیں