حضرت آدمؐ کا قدم مبارک کا نشان

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 18, 2016 | 19:48 شام

آسٹریلیا (شفق ڈیسک) اللہ پاک کا قرآن پاک میں ارشاد ہے ’’اور تم میری کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔‘‘ اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو بہت وسیع بنایا ہے اور اس کائنات کو مزید وسیع کر رہا ہے اللہ تعالیٰ کی قدرت ہر وقت اس کائنات میں کسی نہ کسی طرح اللہ کی واحدانیت اور حمد و ثناء بیان کرتی رہتی ہے اور کوئی مانے یا نہ مانے اس کے موجود ہونے کی تصدیق کرتی رہتی ہے۔ رپورٹ کیمطابق حضرت آدمؐ کا قدم مبارک جس کے نشانات آسٹریلیا میں پائے جاتے ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے جھوٹ ہو یا س

چ اس کائنات میں اللہ تعالیٰ نے ایسے راز چھپا رکھے ہیں جو انسان کی عقل و فہم سے بالا تر ہیں بالکل ایسے جیسے سائنس روز بروز ترقی کر رہی ہے ترقی کے بعد اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ قرآن پاک میں تو یہ سب کچھ پہلے سے موجود ہے اور قرآن پاک اللہ پاک کا کلام ہے اسی طرح کچھ ایسے کام جو انسان کے احتیار میں نہیں لیکن قدرت اس سے وہ کام لے لیتی ہے اس کی اپنی عقل دھنگ رہ جاتی ہے۔ حضرت نوحؑ کے دور میں اللہ تعالیٰ نے پانی کے ذریعے ہر چیز کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔ لیکن یہ بھی اللہ ہی کی قدرت ہے قرآن آج بھی حضرت آدمؑ اور ان سے پہلے کی تمام باتیں اپنے اندر سمیٹیں ہمیں بڑے پیغامات دیتا ہے اور آج بھی وہ نشانیاں اسی کائنات میں موجود ہے اور یہ کائنات اپنے اندر ایسے ہی بہت سے حالات و واقعات سمیٹے ہوئے ہے جنہیں بس اللہ جانتا ہے اور جسے وہ چاہے یہ علم عطا کرتا ہے سب کچھ اللہ کہ قبضہ قدرت میں ہے اگر وہ کسی کیلئے ہدایت چاہے تو ایک مکھی سے اس کی زندگی بدل جاتی ہے اور اگر وہ بھٹکانہ چاہے تو مکھی کے پر سے اسے بھٹکا سکتا ہے۔ پہلے اللہ ہی سب کچھ جاننے والا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حضرت آدمؐ کا قدم مبارک جس کے نشانات آسٹریلیا میں موجود ہیں وہاں لوگوں کی بڑی تعدادان کا دیدار کرنے جاتی ہے اور لوگ ایسی نشانیاں جن کا ادب و احترام کرتے ہیں سچ ہے یا جھوٹ اللہ بہتر جانتا ہے ان کا ادب و احترام سب پر لازم ہے آج بھی ایسے لوگ بڑی تعداد میں موجود ہیں جو اپنے بڑوں بزرگوں اور ان سے منسلک چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔