ایان علی کا اپنے ساتھ زیادتی کا واویلا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 19, 2016 | 10:29 صبح

اسلام آباد(مانیٹرنگ)باربارعدالتوں کے چکرکاٹنے والی ماڈل گرل ایان علی آخرکارپھٹ پڑیں اورکہاکہ میرے ساتھ زیادتی ہورہی ہے عدالتی احکامات کے باوجودابھی تک میرانام ای سی ایل سے نہیں نکالاگیا۔عدالت میری درخواستوں کی سماعت ترجیح بنیادوں پر22دسمبرکو کرے۔

ماڈل گرل نے اپنی درخواست میں نے دبئی میں معاہدہ کررکھاہے اگروہاں نہیں گئی تووہاں میرے خلاف مقدمہ بھی درج ہوسکتاہے۔واضح رہے کہ ایان علی کوکرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتارکیاگیاتھااورچندماہ بعدضمانت پررہاکردیاگیاتھا۔