ہمیش ریشمیا کی میوزک کمپنی کے سی ای او کی خود کشی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 12, 2016 | 21:32 شام
![](https://dt4c98r2nr0yq.cloudfront.net/%3Cfunction%20upload_media_to%20at%200x7f9de63212a8%3E/fae4d7c5e64a4c3d8883a3435ab20f93.jpg)
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف موسیقار، میوزک کمپوزر اور گلوکار ہمیش ریشمیا کی میوزک کمپنی کے سی ای او اینڈی سنگھ نے خودکشی کرلی۔بالی ووڈ گلوکار و اداکار ہمیش ریشمیا کی میوزک کمپنی ’’ایچ آر‘‘ کے سی ای او اینڈی سنگھ ہفتے کی رات کھانا کھانے کے بعد سونے کے لیے کمرے میں گئے جہاں انہوں نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
AAQAAAAAAAAlEAAAAJGMxMDcxMGY3LWM5MTEtNGJjMy1iMTc0LWQ4MGNjNWZmNTliNA.jpg" style="height:400px; width:400px" />