دبئی والونکو اذان کھٹکنے لگی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 06, 2017 | 13:38 شام

دبئی(مانیٹرنگ) متحدہ عرب امارات کے اسلامی امور کے محکمے نے کہا ہے کہ اگر رہائشیوں کو اذان کی تیز آواز سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو تو وہ اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔شکایت اسلامی امور کے محکمے میں درج کرا جاسکے گی، اس سلسلے میں ہاٹ لائن پر کال بھی کی جاسکتی ہے۔انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اذان کی آواز 85 ڈیسیبل سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے اس لیے کہ اس سے بڑھی ہوئی آواز سماعت کے لیے نقصان دہ ہے۔یواے ای کے اسلامی امور کے محکمے نے کہا ہے کہ اگر رہائشیوں کو اذان کی تیز آواز سے پریشانی کا سا

منا کرنا پڑ رہا ہو تو وہ اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔شکایت اسلامی امور کے محکمے میں درج کرا جاسکے گی، اس سلسلے میں ہاٹ لائن پر کال بھی کی جاسکتی ہے۔انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اذان کی آواز 85 ڈیسیبل سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے اس لیے کہ اس سے بڑھی ہوئی آواز سماعت کے لیے نقصان دہ ہے