بولنے سے سانس پھول جاتی ہے،ٹانگوں میں دم نہیں،باغی نے اعلان جنگ کردیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 26, 2016 | 19:01 شام
لاہور (مانیٹرنگ) جاوید ہاشمی نے جمہوریت کے راستے میں آنیوالوں سے لڑنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں بلدیاتی اداروں کے بغیر جمہوریت نہیں ہوتی۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باغی کے نام سے مشہور رہنماء جاوید ہاشمی نے کہا کہ پرویز مشرف کو کس نے بھیجا؟ کون لے کر گیا؟، سابق صدر کے جانے پر ہم دم بخود تھے۔ان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے بغیر جمہوریت نہیں ہوتی، جمہوریت کے راستے میں آنیوالوں سے لڑیں گے۔