2017 ,مارچ 8
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف تو افغانستان بھارت کے ہاتھوں استعمال ہو پاکستان کو گیڈر بھبھکیاں دے رہا ہے اور پاکستان میں براہِ راست دہشتگردی میں ملوث ہے دوسری جانب افغانی فوج کے اعلیٰ افسران کن شرمناک کاموں میں مصروف ہیں یہ دیکھ کر آپکو افغان فوج کی طالبان بالخصوص پاکستان کے ساتھ جنگ کی تیاری کا بخوبی اندازہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق افغانی فوج کا اعلیٰ ترین افسر بھارتی لڑکی کے ساتھ سر عام رنگ رلیا ں منا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کروانے والے خود کن کاموں میں مصروف ہیں اور بھارت کس طرح اپنے ملک کی شباب و دولت فراہم کر کے اپنے مضموم مقاصد میں افغانستان کو استعمال کروا رہا ہے ۔ جس کی وجہ سے ملک میں دہشت کردی کے واقع زیادہ ہیش آئےتھے۔۔۔۔