تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلا الاٹ نہ کرنے کا فیصلہ: اصل قصہ کیا ہے؟ اس خبر میں جانیے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 03, 2017 | 07:50 صبح
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمشن محمد افضل خان نے الیکشن کمشن کی جانب سے تحریک انصاف کو انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد نہ کرانے پر پارٹی نشان جاری نہ کرنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف دوسری سیاسی جماعت ہے جس نے حقیقی معنوں میں انٹرا پارٹی الیکشن منعقد کرنے کی کوشش کی تھی۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کی بڑی سیاسی پارٹیوں میں جس انداز سے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جاتے ہیں وہ ایک ڈھکوسلا ہوتا ہے