پاکستان کی تاریخ کا انوکھا اغوا: دلہن لے کر واپس جاتی پوری کی پوری بارات اغواء ہو گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 04, 2017 | 06:56 صبح

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی  میں چاغی سے آنے والی بارات کی 6گاڑیاں راستے میں لاپتہ ہوگئیں جن کی تلاش کے لیے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق چاغی کےعلاقےزارو کے مقام پرباراتیوں کی 6 گاڑیاں لاپتا ہوگئی ہیں۔ گاڑیوں میں سوار باراتی چاغی سے نوشکی جارہے تھے کہ راستے میں تمام افراد گاڑیوں سمیت لاپتہ ہوگئے۔ باراتیوں میں دلہااوردلہن سمیت خو

اتین اوربچےبھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیویز فورس اورضلعی انتظامیہ کاعملہ باراتیوں کی تلاش کیلئے روانہ کردیا گیا ہے