سمندری طوفان نکول برمودا سے ٹکرائے گا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 13, 2016 | 18:20 شام

برطانیہ (شفق ڈیسک) بحر اوقیانوس میں بننے والے سمندری طوفان نکول کی شدت چار کیٹگری تک پہنچ گئی ہے طوفان برمودا سے بھی ٹکرائے گا طوفان کے زیر اثر علاقے میں بارشیں اور تیز ہوائیں چلنے لگیں ہیں برطانیہ کے زیر انتظام علاقے برمودا کی جانب بڑھتے سمندری طوفان نکول کے زیر اثر بارشیں اور 215کلومیٹر فی گھنٹے کے رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ میامی میں موجود امریکی نیشنل سنٹر کیمطابق طوفان ٹکرانے سے قبل برمودا میں حفاظتی اقدامات کر لئے گئے ہیں سمندری طوفان نکول برامودا سے 290 کلومیٹر د

ور ہے۔