معروف پاکستانی کرکٹربلّے کے بغیر بیٹنگ کیلئے میدان میں جاپہنچے۔۔پھر کیا ہوا ؟ ہنس ہنس کر آپ کے پیٹ میں بل پڑ جائیں گے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 10, 2017 | 09:35 صبح
اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ)ایک ڈومیسٹک میچ میں پاکستان نڑاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد مذاق بن کر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نڑاڈ آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد اس وقت مذاق بن کر رہ گئے جب وہ بغیر بیٹ کے بغیر بیٹنگ کیلئے میدان میں چلے گئے۔فواد احمد اپنی ڈومیسٹک ٹیم وکٹوریہ کی جانب سے گیارہویں نمبر پر بلے بازی کیلئے جاتے ہیں۔ شیفلڈ شیلڈ میں ویسٹرن آسٹریلیا کیخلاف
میچ کے دوران فواد احمد گلوز پہن کر بغیر بیٹ تھامے بیٹنگ کیلئے وکٹ کی جانب چل دیے، بعدازاں ان کے بغیر بیٹ میدان میں پہنچنے پر ان کے ایک ساتھی کھلاڑی نے پیچھے سے آواز لگاکر انھیں واپس بلا کر بیٹ تھمایا۔