شہید بینظیر بھٹو ڈے ۔۔۔حکومت سندھ کا 27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 23, 2016 | 17:51 شام

کراچی(مانیٹرنگ)حکومت سندھ نے محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کی نویں برسی کے موقع پر 27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے

۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت اوراس کے ذیلی اداروں میں 27دسمبر کو عام تعطیل ہو گی۔