دنیا کے 4 خوبصورت ترین اسکول

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 04, 2016 | 11:57 صبح

اسکول کا مقصد بچو ں کو صرف کتب پڑھنا سکھا دینے کا نام نہیں ہوتا بلکہ اسکول کا فرض ہوتا ہے کہ وہ بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیلنے کی جگہ، کھانے   پینے کی جگہ مہیہ کریں اور مختلف سمینار منعقد کروا کر یہ بھی بتائیں کہ اس دنیا میں اور کیا کیا ہو رہا ہے. یہ آرٹیکل پڑھیں اور دیکھیں کہ دنیا کس طرف جا رہی   ہے .

 

:اواے کنڈرگارڈن
.یہ اسکول جاپان میں واقعیہ ہےاور یہ اسکول عام اسکول کی طرح سیمنٹ سے نہیں بلکہ کنٹینر ز سے بنایا گیا ہے

lt="" src="http://assets.inhabitat.com/wp-content/blogs.dir/1/files/2015/07/Ashdod-Port-Shipping-Container-Office-Building.jpg" style="width:100%" />

 

:میلبرن اسکول آف ڈیزائن 

.اس اسکول کی خاصیت یہ ہے کہ یہ اسکول آیسے تیار کیا گیا ہے جیسا کادرختو ں کا ڈھانچہ اندر سے ہوتا ہے

 

 

:(سٹووے اسکول(برمنگھم  
.اس اسکول کی خاصیت اس اسکول کی خوبصورتی ہے .یہ اسکول ١٩٢٣ میں بنایا گیا

 

 

:پومفرت اسکول 
.اس اسکول کو دکھ کر یہ معلوم ہوتاہے کہ اسے خاص قدرتی ہرے رنگ سے سجایا گیا ہے