پاناما کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آئے گا؟ شرطیں لگا لیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 27, 2017 | 06:26 صبح

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ ان دنوں سیاسی اور عوامی حلقوں میں موضوع بحث ہے اور اس پر قیاس آرائیاں جارہی ہیں۔

(ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن فیصلہ اپنے حق میں آنے کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں اور اس پر بحث و مباحثہ بھی جاری ہے۔ دوسری طرف فیصلہ کس کے حق میں آئے گا اس پر شرطیں بھی لگ رہی ہیں۔