میاں صاحب جو کرنا ہے کر لو میں تمہیں جیل پہنچا کر دم لوں گا۔۔۔ ایک بار پھر اعلان ہو گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 17, 2017 | 04:50 صبح

لاہور (ویب ڈیسک)  پاکستان پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول  بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے، پیپلزپارٹی کی تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کیے بغیر نہیں رکے گی۔

 پیر کے روز لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول  بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میری تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کیے بغیر نہیں رکے گی۔