بلاول کی شادی نہی ہوگی،پی پی کے خوابیدہ رہنما کا دعویٰ
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 09, 2017 | 13:40 شام
کراچی (نمانیٹرنگ)منظور وسان کے خوابوں کاچرچاتوآپ نے بھی سن رکھا ہوگالیکن اب کی باراُنہوں نے ایسی بات کہہ دی کہ بلاول بھی خوش ہوجائیں گے کیونکہ ان کی شادی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےپیپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی۔