فیس بک پر ایک پوسٹ سے لڑکی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں: آپ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 27, 2016 | 12:01 شام

 


میکسیکو (مانیٹرنگ رپورٹ) میکسیکو میں لڑکی کی سالگرہ یادگار بن گئی،لڑکی کے والدین نے فیس بک پر دعوت عام کی ویڈیو پوسٹ کی، جسے پڑھ کر پورا شہر امنڈ آیا۔


میکسیکو کے گاوں’لاجویا‘ میں 15 سال کی روبی کے والدین نے اپنی بیٹی کی پندرہویں سالگرہ کی خوشی میں فیس بک پر وڈیو پوسٹ کی جو چند ہی لمحوں میں وائرل ہو گئی۔ سالگرہ کا دن آیا تو خوشی کے ساتھ لوگوں کا ہجوم بھی ساتھ لایا،تقریب میں شرکت کے لئے ہزاروں افراد پہنچ گئے۔ جنہیں دیکھ کر برتھ ڈے گرل خوش ہونے کے بجائے افسردہ ہو گئی۔