لاہور کے بعد کوئٹہ کی زمین بھی لرز گئی۔۔۔۔۔۔
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):کوئٹہ سریاب پل کے قریب زور دار دھماکہ ہو ا ہو۔دھماکے کے نتیجے میں تین افزار ہلاک ہو گئے ہیں اور کئی افراد زخمی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سریاب پل کے قرین دھماکہ خیز مواد ملا تھا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ بارودی مواد کو ناکارہ بنا رہا تھا کہ دھماکہ ہو گیا۔دھماکے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی شدید ذخمی ہوا ہے۔۔زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔۔ ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا۔