اہم ترین سیاستدان کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 03, 2017 | 20:27 شام
پشاور(مانیٹرنگ رپورٹ)پشاور میں رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی کے گھر کے سامنے دھماکا ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔ رکن اسمبلی کا کہنا ہے افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی تھیں، بھتہ خور دو کروڑ روپے کا مطالبہ کر رہے تھے۔