افسوسناک :پاکستان کےبڑے شہر میں دھماکہ،متعدد ہلاکتیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 01, 2017 | 14:15 شام

خیبر ایجنسی ( مانیٹرنگ رپورٹ) خیبر ایجنسی میں دھماکہ ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ذرائع خاصہ دار فورس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کی تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم دھماکے کی وجہ سے ابھی تک 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ہیں.