غلام احمد بلورنے نواز شریف اور بچوں کی بریت کا فیصلہ سنا دیا،عمران پر چڑھائی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 10, 2016 | 16:16 شام

پشاور (ویب رپورٹ) اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس وزیراعظم نوازشریف کے بچوں سے متعلق ہے پانامہ لیکس کیس سے کچھ نہیں نکلے گا۔ عمران خان نے ایک بار پھر یو ٹرن لیا ہے۔ عمران خان نے پہلے کمشن بنانے کا مطالبہ کیا اور اب نہ بنانے کا کہہ رہے ہیں