بول آگیا میدان میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 19, 2016 | 16:02 شام

لاہور (ویب ڈیسک) کچھ عرصہ قبل متعارف کروایا گیا معروف ٹی وی چینل ‘بول’ نئی تیاریوں کے ساتھ پھر میدان میں آگیا ہے، بول کے پروموزمیں اب عہد کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک نئی اور بہترین طرز صحافت کو متعارف کروایا جائے گا، یہ میڈیا جھوٹ سے پاک ہوگا، غیر جانب دار ہوگا، آزاد اور خود مختار ہوگا اور نہ کسی کو بلیک میل کرے گا، نہ ہی کسی کے دھونس میں آئے گا۔،

 

NduynxSE.jpg" />

 

 

اس طرح سے بول پاکستانی میڈیا کی ایک نئی پہچان بن جائے گا، یاد رہے کہ لگ بھگ ڈیڑھ سال قبل ایک جھوٹے سکینڈل میں پھنسا کر بول پر پابندی لگا دی گئی تھی۔