انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی نو سالہ لڑکی نے کک باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 02, 2016 | 17:00 شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک نو سالہ لڑکی نے تاریخ رقم کر دی ہے۔گذشتہ دنوں تجمل اسلام نامی لڑکی نے اٹلی میں ہونے والی سب جونیئر ورلڈ کک باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔تجمل اسلام گذشتہ سال سے مقامی مقابلے جیتتی آ رہی تھیں اور اب اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے کی خواہش رکھتی ہیں۔فوٹوگرافر عابد بھٹ نے شورش زدہ علاقے کی نئی ہیروئین کی زندگی کے وقعات کا جائزہ لیا ہے۔
a8d-b977-f580ffaa2981.jpg" style="height:266px; width:400px" />