افسوسناک انجام “ فلمی دنیا کے معروف جوڑے نے طلاق کیلئے عدالت سے روجوع کر لیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 10, 2017 | 09:25 صبح

 
لاس اینجلس (مانیٹرنگ رپورٹ)ہالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن، نے اپنے شوہر سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجو ع کر لیا ہے۔ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز‘ کی خوبصورت اداکارہ اسکارلٹ جوہانسن نے اپنے فرانسیسی شوہر روز ڈوروتھی
ڈوریاک سے طلاق کے لیے کاغذات عدالت میں جمع کرادیے ہیں۔32سال کی اداکارہ کی شادی2014 میں ہوئی، جس سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ اسکارلٹ کے شوہر سے بریک اپ کی خبریں جنوری سے آرہی تھیں۔ روز ڈوروتھی ڈوریاک کے وکلا نے اس طلاق کو صدمہ قرار دیا ہ

ے۔