برٹنی سپیئرز کی شہرت کی وجہ ان کی فحش اداکاری تھی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 09, 2017 | 16:10 شام

لاہور(مہرماہ رپورٹ):ہالی وڈ رقاصہ اور گلوکارہ برٹنی سپیئرز کا ماضی اور حال برٹنی سپیئرز ریاست ہائے متحدہ امریکا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔سپیئرز کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔

ابتدائی تجربات انہیں نیویارک کے اداکاری کے ایک اسکول اور ٹیلی وژن کے لئے کچھ اشتہاروں میں ہوئے،

p://www.greatestmoviesofalltime.net/wp-content/uploads/2011/02/britney-spears.jpg" style="height:300px; width:400px" />

جس کے بعد گیارہ سال ہی کی عمر سے انہوں نے مِکی ماوس کلب میں اپنے فن کا مظارہ کرنا شروع کر دیا تھا۔اس کے نام کے ساتھ فحش کا لاحقہ بھی لگا ہے،

اس نے پورن فلموں میں کام کیا اور بیشمار فحش ویڈیوز بھی بنائیں جو گوگل پر اب بھی موجود ہیں۔

جب 1999ء میں انہوں نے اپنے گیتوں کے پہلے البم "بے بی ون مور ٹائم"کے ساتھ عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا تو ان کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔

یہ البم 20 ملین کی تعداد میں فروخت ہوا۔ ان کی آمدنی کا تخمینہ 100 ملین یورو لگایا گیا ہے۔1999ء میں گیتوں کا دوسرا البم جاری ہوا جبکہ 2003ء میں "ان دی زون" کے نام سے۔

اپنے شوہر سے طلاق کی وجہ سے بھی وہ عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنیں۔ اس کے بعد برٹنی نے دوسری شادی کر لی۔

گزشتہ ماہ سونی میوزک کے ان کی وفات کے غلط ٹویٹس چلا دیئے جس نے مداحوں کوہلا کے رکھ دیا،تاہم سونی نے اس پر یہ کہتے ہوئے معافی مانگی کہ اس کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک ہوگیا تھا۔

ڈھلتی عمر کیساتھ برٹنی کی شہرت اور مقبولیت بھی دھندلا رہی ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے وہ مختلف حربے استعمال کرتی ہیں۔

گزشتہ دنوں متنازعہ گلوکار برٹنی سپیئرزنے ایک شو کے دوران ایک بار پھر ان کی شرٹ ”کھل“ گئی اور ان کا جسم برہنہ ہو گیا۔

یہ مسلسل دوسرا شو ہے جس میں ان کی شرٹ کھلی یا پھٹی ہے۔