دنیا کی سب بڑی پستول تیار کر لی گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 19, 2017 | 16:06 شام

کیلی فورنیا (شفق ڈیسک) کیلیفورنیا میں ایک مکنیکل انجینئیر نے دنیا کے سب سے بڑی پستول بنالی ہے جسے گنیز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ نے اپنی کتاب میں جگہ دیدی ہیں۔ مارک روبر نامی اس انجنیئر کا کہنا ہے کہ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کی اسکی بنائی ہوئی بندوق بلا بسٹر ثابت ہو گی اور اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جائے گا مارک روبر کا مزید کہنا تھا کہ اسکی تیاری کے بعد مشکل مرحلہ گولیاں بنانا تھا جس کیلئے فوم کیساتھ ساتھ سوئمنگ پول کے نوڈلز بھی استعمال کئے گئے یہ گولی چالیس میل فی گھنٹے کی رفتار سے فائر کی جا سکتی ہیں۔