کیمرون ڈپاز کی زندگی کا سفر کہاں سے شروع ہوکر کامیابیوں سے ہمکنار ہوا جانیں اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 01, 2017 | 18:49 شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک):کیمرون ڈیی از امریکی ٹی وی سیریزاور فلموں دونوں میں ہی کامیاب رہیں ۔ڈیی از نے اپنے کیریئر کا آغاز سوفٹ کورپورن فلموں سے کیا۔تاہم انہیں ہالی وڈ میں فلمیں ملنے کے پیچھےان کے ماضی کا کوئی کردار نہیں ہے۔ہالی وڈ میں ہٹ ہونے کے بعد ان کے فحش فلموں میں کام کرنے کی بات سامنے آئی۔ان کو زیادہ شہرت فحش فلموں سے ملی۔ فلم انڈسٹری میں ان کی کامیابی کے چرچے کافی زیادہ ہیں۔

egnant-personal-trainer/0-123-758/cameron-diaz--z.jpg" style="height:414px; width:400px" />